ناتی[4]
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - بیل کی ناک کی رسی، ناتھ۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم آلہ ١ - بیل کی ناک کی رسی، ناتھ۔ the nose string of an ox (by which he is led or which serves as reins)